اسلام آباد(ٹی این ایس) سید مبشر توقیر شاہ ایڈیشنل سیکرٹری وزارت اطلاعات تعینات

 
0
156

انفارمیشن گروپ کے گریڈ 21 کے افسر سید مبشر توقیر شاہ کو ایڈیشنل سیکرٹری وزارت اطلاعات تعینات کر دیا گیا ہے،ان کی تعیناتی ڈیپوٹیشن بنیادوں پر کی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔