اسلام آباد(ٹی این ایس)سال نو کے پہلے روزہی نئی سیاسی جماعت کی انٹری

 
0
69

دو ہزار 2024 کے پہلے روز ہی نئی سیاسی پارٹی منظر عام پر آگئی۔
تفصیلات کے مطابق عام انتخابات میں حصہ لینے کے لیے نئے سال کے پہلے دن ہی نئی سیاسی جماعت کی انٹری ،” پختونخواہ نیشنل عوامی پارٹی پاکستان” الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ ہوگئی۔
الیکشن کمیشن نے پارٹی رجسٹریشن کا نوٹی فکشن جاری کر دیا
بلوچستان سے رجسٹرڈ ہونے والی ہارٹی کے چیئرمین خوشحال خان کاکٹر ہیں۔