کراچی(ٹی این ایس) کراچی چیئرمین منگھوپیر ٹاؤن حاجی نواز بروہی نے منگھوپیر ٹاؤن یوسی14 میانوالی کالونی کا دورہ کیا اور علاقے میں سیوریج اور نالوں کے کاموں کی صفائی ستھرائی کا مکمل جائزہ

 
0
98

کراچی : کراچی چیئرمین منگھوپیر ٹاؤن حاجی نواز بروہی نے منگھوپیر ٹاؤن یوسی14 میانوالی کالونی کا دورہ کیا اور علاقے میں سیوریج اور نالوں کے کاموں کی صفائی ستھرائی کا مکمل جائزہ بھی لیا حاجی نواز بروہی نے فوری ایکشن لیتے ہوۓ سندھ سولڈ ویسٹ منجمنٹ بوڈ کے افسران کو ہدایت جاری کی کے منگھوپیر ٹاؤن کی یوسیوں میں صفائی ستھرائی کے کاموں میں تیزی کی جاۓ اس موقع پر علاقہ معززین نے چیئرمین منگھو پیر ٹاؤن سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا کے ہم حاجی نواز بروہی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جو کام 30 سالوں میں نہ ہوسکے وہ حاجی نواز بروہی نے کچھ ماہ میں ہی کروا دی اور ہمیں فخر ہے اپنے ٹاؤن چیئرمین پر جب سے انہوں نے چیئرمین کا حلف اٹھایا ہے اس دن سے منگھوپیر ٹاؤن کے لوگوں کی خدمت میں دن رات مصروف ریتے ہے جبکہ چیئرمین منگھوپیر ٹاؤن کے ہمراہ یوسی 14 کے چیئرمین وائس چیئرمین کونسلر بھی موجود تھے