کشمیر(ٹی این ایس) وزیراعظم آزاد کشمیر کا جلسہ اہم، انسانی جان نہیں

 
0
121

کشمیر

وزیراعظم آزاد کشمیر کا جلسہ اہم، انسانی جان نہیں

وزیراعظم آزاد کشمیر کے پروٹوکول نے شہری کی جان لے لی۔ انوار الحق چوہدری جلسے میں شرکت کے لئے کوٹلی آئے تھے.ڈی ایچ کیو جانے والے تمام راستے پروٹوکول کے باعث بند تھے یوں دل کا دورہ پڑنے والے شہری کو بروقت اسپتال نہیں پہنچایا جا سکا