تھانہ بھارہ کہو کے علاقہ سیری چوک میں قتل کی واردات کامعاملہ بھارہ کہو پولیس نے واقعہ میں ملوث مرکزی ملزمان رضی الرحمان اور ساجد الرحمان کو گرفتار کرلیا

 
0
82

اسلام آباد 07 فروری 2022 (ٹی این ایس): تھانہ بھارہ کہو کے علاقہ سیری چوک میں قتل کی واردات کامعاملہ بھارہ کہو پولیس نے واقعہ میں ملوث مرکزی ملزمان رضی الرحمان اور ساجد الرحمان کو گرفتار کرلیا

آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس نے واقعہ میں ملوث ملزمان کی جلد گرفتاری کی ہدایت کی تھی

دونوں مرکزی ملزمان واقعہ کے بعد روپوش ہوگئے تھے پولیس ٹیموں نے انتہائی محنت اور ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتار کیا

اسلام آباد ( کراٸم رپورٹر ) واقعہ میں ملوث 04 ملزمان کو پہلے ہی گرفتار کیا جاچکا ہے، آئی جی اسلام آباد

واقعہ میں ملوث باقی ملزمان کو بھی جلد گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا،آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس