سی ڈی اے مزدور یونین سی بی اے کمیٹی انوائرمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام استقبالیہ تقریب مورخہ یکم جون بروز بدھ بوقت صبح گیارہ بجے انوائرمنٹ آفس ایف نائن میں منعقد ہوگی

 
0
95

اسلام آباد 31 مئی 2022 (ٹی این ایس): سی ڈی اے مزدور یونین سی بی اے کمیٹی انوائرمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام استقبالیہ تقریب مورخہ یکم جون بروز بدھ بوقت صبح گیارہ بجے انوائرمنٹ آفس ایف نائن میں منعقد ہوگی،تقریب کے مہمان خصوصی چیف کمشنر اسلام آباد و چیئرمین سی ڈی اے عامر علی احمد ہونگے،تقریب میں سی ڈی اے بورڈ ممبران،سی ڈی اے افسران و ملازمین کثیر تعداد میں شرکت کریں گے۔