اسلام آباد(ٹی این ایس) تھانہ کھنہ پولیس ٹیم نے ایک منشیات فروش کو گرفتار کرکے بھاری مقدارمیں شراب، ہیروئن ، چرس اور آئس برآمد کر لی۔

 
0
164

اسلام آباد

تھانہ کھنہ پولیس ٹیم نے ایک منشیات فروش کو گرفتار کرکے بھاری مقدارمیں شراب، ہیروئن ، چرس اور آئس برآمد کر لی۔

پولیس منشیات کی خریدو فروخت میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائیاں عمل میں لا رہی ہے۔ شہری منشیات فروشی کے متعلق اطلاع پکار 15 یا ICT 15 موبائل ایپ کے ذریعے دیں۔آئیے مل کر شہر سے اس ناسور کا خاتمہ کریں۔