اسلام آباد(ٹی این ایس) ایف آئی اے کی جانب سے سی ڈی اے آفیشل و آفیسرز پر بوگس الاٹمنٹ کا ایک اور مقدمہ

 
0
153

ایف آئی اے کی جانب سے آئی بارہ کے گیارہ پلاٹس کی الاٹمنٹ کے حوالے سے ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ،، مقدمے میں زمین کی مبینہ بوگس رپورٹ اور الاٹمنٹ کی بنیاد پر گیارہ پلاٹس دئیے گئے ، ایف آئی آر کے مطابق پٹواری سمیت اس وقت کے ڈائریکٹر و ڈپٹی ڈائریکٹر سمیت متعدد افراد پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔