اسلام آباد(ٹی این ایس) پاکستان نے جمعرات کی صبح ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان میں انتہائی مربوط اور مخصوص اہداف کے خلاف مہارت سے فوجی کاروائیوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا

 
0
66

پاکستان نے جمعرات کی صبح ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان میں انتہائی مربوط اور مخصوص اہداف کے خلاف مہارت سے فوجی کاروائیوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ۔ ’’مرگ بر سرمچار ‘‘ کے نام سے خفیہ اطلاعات پر مبنی آپریشن میں متعدد دہشت گرد مارے گئے۔