اسلام آباد(ٹی این ایس) کسٹم کی بڑی کاروائی بڑی مقدار میں ڈیزل پکڑ لیا

 
0
41

اسلام آباد

کسٹم کی بڑی کاروائی بڑی مقدار میں ڈیزل پکڑ لیا
کسٹم کو اطلاع ملی کی 55ہزار لیڑ ایرانی ڈیزل اسگمل کیا جا رہا ہے

ٹرالر بلوچستان سے اسلام آباد کی طرف بھجوایا گیا تھا
کسٹم نے اسلام موٹروے پر ٹرالر کو روک کر ڈیزل قبضہ میں لے لیا
کسٹم حکام نے تین ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا
کاروائی ایڈیشنل کلکٹر مریم خالد کی ہدایت پے کی گئی