اسلام آباد (ٹی این ایس) اسسٹنٹ سیکریٹری بیورو آف ڈپلومیٹک سکیورٹی یو ایس کا وفد کے ہمراہ سیف سٹی اسلام آباد کا دورہ۔

 
0
41

اسلام آباد

اسسٹنٹ سیکریٹری بیورو آف ڈپلومیٹک سکیورٹی یو ایس کا وفد کے ہمراہ سیف سٹی اسلام آباد کا دورہ۔

اسلام آبادکیپیٹل سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر اکبر ناصر خاں نے اسسٹنٹ سیکریٹری بیورو آف ڈپلومیٹک سیکیورٹی یو ایس اور ان کے وفد کو سیف سٹی اسلام آباد کا دورہ کروایا۔ اس موقع پر سینئر پولیس افسران بھی موجود تھے، وفد کو سیف سٹی اسلام آباد کے مرکزی نظام، کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر، ڈیٹا ہب یونٹ، جدید تکنیک کے حامل کیمروں اور پولیس آپریشنز سنٹر ہال کا دورہ کروایا گیا۔