لاہور (ٹی این ایس) وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا 37واں اجلاس

 
0
44

وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا 37واں اجلاس
ڈیرہ غازی خان انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ڈاکٹرز کے لئے خصوصی الاؤنس کی منظوری
پنجاب کابینہ نے بینک آف پنجاب کا بورڈ آف ڈائریکٹرز تحلیل کرنے کی منظوری دے دی
مزار بی بی پاکدامن کے راستے کو کشادہ کرنے کے لئے فنڈز کے اجراء کی منظوری
سابق چیف سیکرٹری پنجاب عبداللہ سنبل مرحوم کی بیوہ کو جی او آر ون میں الاٹ کیے گئے گھر کا فوری قبضہ دیا جائے گا
پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن (ترمیمی) آرڈیننس 2023ء کے دوبارہ اجراء کی منظوری
پنجاب لیبر کورٹ ساہیوال اور فیصل آبادمیں پریزاڈینگ آفیسرز کے عہدوں پر تقرری کی منظوری
ڈسٹرکٹ کنزیومر کورٹ لاہور میں پریزاڈینگ آفیسر کے عہدے پر نامزد گی منظوری
پنجاب وائلڈ لائف مینجمنٹ کمیٹی کی تشکیل کی منظوری
پنجاب ڈیلیگیشن آف فنانشل پاورز رولز 2016ء میں ترامیم کی منظوری
صوبائی وزراء، مشیران، چیف سیکرٹری، انسپکٹرجنرل پولیس، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز کی اجلاس میں شرکت