اسلام آباد(ٹی این ایس) عدالت نے 6 فروری تک شہر یار آفریدی کو گرفتار کرنے سے روک دیا،ضمانت منظور

 
0
121

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی کوہاٹ کے دو مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔جسٹس محسن اختر کیانی نے شہریار آفریدی کی 6 فروری تک حفاظتی ضمانت منظور کی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے 6 فروری تک شہریار آفریدی کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہریار آفریدی کو متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کا بھی حکم دے دیا۔