استحکام پاکستان پارٹی میں اہم شخصیات کی شمولیت کا سلسلہ جاری ،سیاسی و کاروباری شخصیت رانا شاہد حبیب استحکام پاکستان پارٹی کا حصہ بن گئے ،رانا شاہد حبیب استحکام پاکستان پارٹی اسلام آباد کے نائب صدر مقرر،رانا شاہد حبیب کو صدر آئی پی پی اسلام آباد چوہدری عبدالروف نے پارٹی مفلر پہنایا ،اس موقع پرچوہدری عبدالروف نے کہا کہ رانا شاہد حبیب کی استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہونا بڑی کامیابی ہے
،انتخابی مہم میں عبدالعلیم خان کو لاہور سے جو ریکارڈ پزیرائی مل رہی ہے،یہ ہے اصل تبدیلی، استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان اور جہانگیر ترین کے ویژن کا نام ہے، قیادت کی رہنمائی سے آئی پی پی کو ملک کی سب سے بڑی جماعت بنائیں گے۔ رانا شاہد حبیب کی بھی چوہدری عبدالروف کو اسلام آباد میں پارٹی صدارت سنبھالنے پر مبارکباد,قیادت پراعتمادکااظہار کیا۔