لاہور(ٹی این ایس) وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی آج ملتان کا دورہ کریں گے

 
0
56

وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی آج ملتان کا دورہ کریں گے
وزیراعلیٰ محسن نقوی ملتان میں مختلف ہسپتالوں اور عوامی منصوبوں کا افتتاح کریں گے
وزیراعلیٰ محسن نقوی ملتان میں مختلف پراجیکٹس کا دورہ کریں گے
وزیراعلیٰ محسن نقوی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ملتان اور پیرا پلیجک سینٹر کا افتتاح کریں گے
وزیر علیٰ محسن نقوی کیڈٹ کالج ملتان کا افتتاح کریں گے
وزیر اعلی محسن نقوی7 سال سے زیر التواء نشتر 2ہسپتال کا افتتاح کریں گے
وزیر اعلیٰ محسن نقوی اپ گریڈہونے والے تھانے سیتل ماڑی کا افتتاح کریں گے
وزیر اعلیٰ محسن نقوی ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کے دفتر میں ملتان کے سیف سٹی پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے
وزیر اعلیٰ محسن نقوی نواب پور روڈ کا افتتاح کریں گے
وزیر اعلیٰ محسن نقوی سے بہاولپور، ڈیرہ غازی اور رحیم یار خان کے بارایسوسی ایشن کے وفود ملاقات کریں گے
وزیر اعلیٰ محسن نقوی کی زیر صدارت سرکٹ ہاؤس ملتان میں عام انتخابات تیاریوں اور انتظامات سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوگ