cفیصل آباد
اللہ معاف کرے بے حسی کی انتہا لوگ جائیداد کی لالچ میں قبروں سے مردوں کی تزلیل کرنے لگے جائیداد کے لالچ میں اس قدر اندھے ہو گئے ہیں کہ قبروں سے مردے کو نکال کر کاغذات پر انگوٹھے لگائے جا رہے ہیں یہ واقعہ فیصل آباد میں جڑانوالہ روڈ ڈھڈی والا کے قریب قبرستان میں پیش آیا جہاں 35 روز قبل مرنے والے شخص کی قبر کھود کر پانچ مرلے کے مکان کو اپنے نام کروانے کی کوشش ہوئی
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو ہو چکی ہے جو ہمارے مردہ ذہن معاشرے کی عکاسی کرتا ہے مرنے کے بعد بھی نہ ملا چین۔