گوجر خان(ٹی این ایس) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشر ف بھاری لیڈ سے کامیاب

 
0
414

سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشر ف بھاری لیڈ سے کامیاب، حصال شریف کے پیر سید مسکین بخاری اور انجینئر عارف بھٹہ اور نمبردار امجد سعید ، راجہ محمود الحق ، پرویز اشرف آف حصال شریف ، راجہ سلطان محمود بیر رتیال ، چوہدری جاوید اقبال ڈونگی کلاں کی طرف الیکشن جیتنے پر راجہ پرویز اشرف کو مبارک باد دی اور جیت کے اس موقعے پر راجہ پرویز اشرف کا کہنا تھا کہ انہوں نے پیر صاحب کے زیر سایہ 1990 میں حصال شریف دربار سے باقاعدہ سیاست کا آغاز کیا اور تا عمر آستانہ عالیہ کی خدمت کرتے رہیں گے۔