اسلام آباد(ٹی این ایس) حکومت سازی کا معاملہ،، تحریک انصاف کے آزاد ارکان تقسیم کا شکار

 
0
39

حکومتی سازی کا معاملہ ،تحریک انصاف کے آزاد ارکان دو حصوں میں تقسیم ۔ذرائع کے مطابق اکثریتی آزاد ارکان پیپلزپارٹی کیساتھ ملکر حکومت بنانے حق میں ہیں ۔بعض منتخب ممبران کے مطابق دو سال سے کارکنان ظلم کا شکار ہیں۔اگر حکومت سازی نا کی گئی تو کارکنان دلبرداشتہ ہونگے۔ر ئوف حسن کو فیصلہ کرنے سے قبل اکثریتی ارکان سے مشاورت کرنی چاہیے تھی۔بانی تحریک انصاف سے ملاقات کرکے حقائق اور اکثریتی موقف سے آگاہ کریںگے۔