اسلام آباد(ٹی این ایس) انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے لیے زور پکڑتے مطالبات

 
0
138

اسلام آباد

انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے لیے زور پکڑتے مطالبات
پی ٹی آئی کا دھاندلی کی تحقیقات کے لیےالیکشن کمیشن کی کمیٹی پر عدم اعتمادکرتے ہوئے عدالتی کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ تحقیقاتی کمیٹی کمشنر کے الزامات پر جلد تحقیقات مکمل کر لے گی۔