راولپنڈی(ٹی این ایس) پٹرولنگ پولیس چوکپنڈوری چرس برآمد تھانہ روات میں مقدمہ درج کر لیا

 
0
169

راولپنڈی ( نمائندہ خصوصی) ڈی ایس پی پٹرولنگ چوہدری ذولفقار علی کی خصوصی ہدایت پر چوکی انچارج چوکپنڈوری چوہدری عامر علی کی زیرنگرانی SI زاہد محمود۔ اور ASI عمران بٹ اور پٹرولنگ آفیسر راجہ ادریس لنگڑیال نے ہمراہ پولیس ٹیم ایک مہران گاڑی پر سوار مشکوک شخص ارسلان کو روک کر چیک کیا جس سے چرس برآمد ہوی ۔ چرس برآمد کر کے ارسلان نامی شخص کیخلاف تھانہ روات میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ایس ایس پی پٹرولنگ راولپنڈی محمد بن اشرف صاحب کی طرف سے پولیس ٹیم کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ دیئے ۔چوکی انچارج چوکپنڈوری سب انسپکٹر چوہدری عامر علی کا کہنا تھا کہ پٹرولنگ پولیس چوکپنڈوری کا عملہ بلا تعطل 24 گھنٹے کلر سیداں روڈ پر جرائم کی روک تھام اور عوام کے جان ومال کے تحفظ کے لیے موجود ہوتا ہے ۔