ہری پور(ٹی این ایس) ہری پور سینئر صحافی ڈپٹی ایڈیٹر روز نامہ اتحاد آج نیوز کے رپورٹر و جنرل سیکرٹری ہری پور پریس کلب ملک محمد اقبال کو ڈی آر سی ہری پور کا ممبر نامزد کردیا

 
0
77

ہری پور ( کرائم رپورٹر ) ہری پور سینئر صحافی ڈپٹی ایڈیٹر روز نامہ اتحاد آج نیوز کے رپورٹر و جنرل سیکرٹری ہری پور پریس کلب ملک محمد اقبال کو ڈی آر سی ہری پور کا ممبر نامزد کردیا ڈی پی او عمر خان گنڈا پور نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ممبر بننے پر عوامی سماجی تجارتی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے ملک محمد اقبال کو مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری اور اس امید کا اظہار کیا کہ جو زمہ داری سونپی گئی ہے اس احسن طریقے سے انجام دیں گے گزشتہ روز ڈی پی او ہری پور کی طرف سے ملک محمد اقبال کی ڈسپیوٹ ریزولیشن کمیٹی کی ممبر کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے،