ہری پور(ٹی این ایس) رہنما تحریک انصاف پاکستان بابائے بلدیات یوسف ایوب خان بری

 
0
46

ہری پور ( کرائم رپورٹر ) رہنما تحریک انصاف پاکستان بابائے بلدیات یوسف ایوب خان بری
ریاست کی طرف سے کیا گیا بوگس کیس عدالت نے ختم کر دیا،
جس کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا تھا، اس کا اعتراف کہ مقدمے سے لاعلم ھے
جھوٹے کیس کو عدالت نے ردی کی ٹوکتی میں پھینک دیا،.