اسلام آباد(ٹی این ایس) سی ڈی اے میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

 
0
65

وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے )میں ٹرانسفر پوسٹنگ ، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ڈی ڈی جی میٹرو بس رانا طارق محمود کو ڈائریکٹر روڈز نارتھ کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے۔ علاہ ازیں عبد الفتح مکو سے ڈائریکٹر بلک واٹر مینجمنٹ کا چارج واپس لے کر انہیں ڈائریکٹر سٹریکچر بلڈنگ کا چارج دیدیا گیا ہے۔