ملک اکرام ،Dps ملک نعیم ، اصف اسماعیل گجر،ملک شہزاد چشتی ، سید منیر حیدر نقوی، ملک منور ،حافظ فیضان و دیگر شخصیات کی شرکت
آنے والے معزز مہمانوں نے دولہا ملک سفیان منظور کو مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا
گوجرانوالہ ()ممتاز کاروباری شخصیت ملک منظور کے صاحبزادے ملک سفیان کی شادی خانہ ابادی خیر وفیت سے مقامی ہوٹل پر انجام پائی، جس میں شہر بھر سے سیاسی سماجی اور کاروباری شخصیات اور عزیز و اقارب کی کثیر تعداد نے شرکت کی، ہر دل عزیز شخصیت ملک محمد کرام ، ڈی ایس پی پٹرولیم ملک محمد نعیم ، چوہدری آصف اسماعیل گجر ، ممبر ڈسٹرکٹ امن کمیٹی سید منیر حیدر نقوی، چیف ایڈیٹر اجداد میڈیا گروپ ملک شہزاد چشتی،ملک شاہد ایڈووکیٹ ہائیکورٹ حافظ ملک فیضان اکرام ، سنیئر صحافی سید محمد شبیر شاہ ،صدر جماعت اسلامی محمد یوسف بٹ، چیئرمین جنگی رانا حسنین، ایس ایم نیوز کے سی ای او سید مقدر رضا، ملک محمد منور، ملک سہیل ودیگر شخصیات نے شرکت کی، آنے والے معزز مہمانوں نے ملک منظور، ملک ، ملک سلمان اور ملک سبحان اور دولہے ملک سفیان کو مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔













