واشنگٹن(ٹی این ایس) سابقہ سی آئی اے ڈائریکٹر ساؤتھ ایشیا افیرز بروس ریڈل

 
0
32

سابقہ سی آئی اے ڈائریکٹر ساؤتھ ایشیا افیرز بروس ریڈل
‏پاکستانی فوج نے ریاست کے اندر ریاست بنائی ہوئی ہے، یہ روزانہ کی بنیادوں پر صحافیوں کو اُٹھاتے ہیں اور بعض دفعہ قتل بھی کر دیتے ہیں ، یہ خود ہی دہشتگردی کو فروغ دیتے ہیں اور پھر خود ہی اُن کے خلاف آپریشن کرتے ہیں