لاہور(ٹی این ایس) : وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے برٹش ہائی کمشنرجین میری ایٹ کی ملاقات

 
0
671

لاہور:
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے برٹش ہائی کمشنرجین میری ایٹ کی ملاقات

برٹش ہائی کمشن لاہور آفس کی سربراہ کلاراسٹرینڈ ہوج بھی موجود تھیں

برٹش ہائی کمشنر جین میری ایٹ کی وزیراعلی مریم نواز شریف کو پہلی خاتون وزیر اعلی بننے پر مبارکباد

برٹش ہائی کمشنر کی وزیراعلی مریم نواز شریف کے لئے نیک تمنائیں

وزیراعلی مریم نواز شریف نے برٹش ہائی کمشنر جین میری ایٹ کا شکریہ ادا کیا

پنجاب کے طلبا کے لئے اعلی برطانوی یونیورسٹیوں میں سکالر شپ بڑھا نے پر تبادلہ خیال

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے گورنس اور شفافیت پر اپنے ویژن سے آگاہ کیا

ڈیجیٹل پنجاب کے ویژن پر بات چیت۔ برطانوی ہائی کمشنر نے ڈیجیٹل پنجاب ویژن کو سراہا

پنجاب کو ڈیجیٹلائزیشن کے جدید دور میں لے جانا چاہتے ہیں۔ مریم نواز

آئی ٹی یونیورسٹی کے قیام کے لئے برطانوی اداروں کو ممکنہ سہولتیں فراہم کریں گے ۔ مریم نواز

وزیر اعلی مریم نواز نے پنجاب بالخصوص لاہور میں آئی ٹی پارک کے پراجیکٹ سے آگاہ کیا

پنجاب میں گرلز ایجوکیشن کے فروغ پر تبادلہ خیال

موسمیاتی تبدیلی اورماحولیاتی آلودگی کے سدباب کے ائیر کوالٹی انڈکس ٹیکنالوجی کے تبادلے پر گفتگو

لاہور میں آئی ٹی،ٹوئن ٹاورز کا پراجیکٹ بہت جلد شروع کیا جائے گا۔مریم نواز شریف