پنجاب پولیس کی سپیشل برانچ کے انٹیلی جنس ونگ کے ملازمین کی اپ گریڈیشن کے لئے سمری وزیر اعلیٰ پنجاب کو ارسال

 
0
390

لاہور مارچ 19 (ٹی این ایس): محکمہ داخلہ پنجاب نے پنجاب پولیس کی سپیشل برانچ کے انٹیلی جنس ونگ کے ملازمین کی اپ گریڈیشن کے لئے ایک سمری وزیر اعلیٰ پنجاب کو ارسال کر دی ہے۔ سمری میں سفارش کی گئی ہے کہ سپیشل برانچ کے انٹیلی جنس ونگ کے آپریٹر کا گریڈ 7 کی اپ گریڈیشن کر کے گریڈ 9 ختم کر کے اسے گریڈ 11 اور اس سے اوپر کے ملازمین کو گریڈ 14 اور 16 دیا جائے۔