نیو یارک(ٹی این ایس) فیس بک کے بانی مارک زکر برگ نے سروسز متاثر ہونے پر کیا کہا؟

 
0
194

فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کا دنیا بھر میں فیس بک اور انسٹاگرام کی سروسز متاثر بند ہونے پر بیان سامنے آ گیا ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ تکنیکی خرابی دور کی جا رہی ہے۔ فیس بک اور انسٹا گرام کی سروسز جلد بحال ہو جائیں گی ۔