پشاور(ٹی این ایس) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی پشاور میں وزیر اعلیٰ ہاؤس آمد

 
0
38

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی پشاور میں وزیر اعلیٰ ہاؤس آمد

ُپشاور: 28مارچ 2024ء

خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا خیر مقدم کیا

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپور سے ملاقات

صوبے میں امن و امان اور سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلی خیبرپختونخوا کا دہشتگردی کی ناسور کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

دہشتگردوں کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن مزید تیز کرنے کا فیصلہ

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپور کاخود کش حملے میں چینی شہریوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار

چینی حکومت ،عوام اور مرنے والے چینی شہریوں کے خاندانوں سے مکمل یکجہتی کا اظہار

حملے کے سہولت کاروں کو کیفرِ کردار تک پہنچانے کا عزم

چینی شہریوں پر حملے کے عناصر قرار واقعی سزا سے نہیں بچ سکیں گے۔ محسن نقوی

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے موثر کوآرڈینیشن کی ہدایت

ملک دشمن عناصر بزدلانہ کارروائیوں سے پاکستانی قوم کے عزم کو شکست نہیں دے سکتے۔ محسن نقوی

پوری طاقت سے ملک دشمنوں کو جواب دیں گے۔ محسن نقوی

دہشتگردی کےخلاف جنگ پاکستان کی بقاء کی جنگ ہے۔ محسن نقوی

خیبرپختونخواہ کے ساتھ ہر ممکن تعاون کریں گے۔ محسن نقوی

امن و امان موجودہ صوبائی حکومت کی ترجیحات میں سرفہرست ہے، علی امین گنڈاپور

اس مقصد کے لئے صوبائی حکومت تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے گی، وزیر اعلی خیبر پختونخواہ

صوبے کے عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے ہر ممکن اقدامات اُٹھائے جائیں گے، وزیر اعلی خیبر پختونخواہ

خیبر پختونخوا دہشت گردی سے سب سے ذیادہ متاثر ہوا ہے، علی امین گنڈاپور

٭٭٭٭٭