لاہور(ٹی این ایس) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا شانگلہ حملے میں ملوث افراد کی گرفتاری پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین

 
0
26

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا شانگلہ حملے میں ملوث افراد کی گرفتاری پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین

دہشتگرد ی میں ملوث افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ مریم نواز شریف

دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کو کیفرِ کردار تک پہنچانا ناگزیر ہے۔
مریم نواز
پاکستانی قوم دہشتگردی کے خاتمے کے عزم پر یکسو ہے۔ مریم نواز