اسلام آباد(ٹی این ایس) وفاقی وزیرصنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی کا اضافی چارج بھی سنبھال لیا

 
0
18

٭ وفاقی وزیرصنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی کا اضافی چارج بھی سنبھال لیا
٭ وفاقی سیکریٹری نیشنل فوڈ کیپٹن رمحمد آصف اور سینیر افسران نے استقابل کیا اور وزارت بارے بریفنگ دی
٭ وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی وزارت نیشنل فوڈ سیکورٹی حکام سے حکومتی ترجیحات بارے گفتگو
٭ پاکستان زرعی ملک ہے، زراعت معیشیت میں ریڑھ کی ہڈی حیثیت رکھتی ہے، رانا تنویر
٭ حکومت زرعی شعبے کی ترقی اور پیداواری صلاحیت کو بڑھانے کیلیے پر عزم ہیرانا تنویر حسین
٭ زراعت کی ترقی کیلیے تمام تر وسائل بروے کار لایں گے،وفاقی وزیررانا تنویر
٭ زراعت کی ترقی میں ہی پاکستان کی ترقی و خوشحالی پوشیدہ ہے، رانا تنویر
٭ پاکستان میں زراعت کی ترقی کے عملی اقدامات کو یقینی بناؤں گا،رانا تنویر حسین
٭ زراعت کی بہتری کیلیے مربوط حکمت عملی تشکیل دیں گے، وفاقی وزیر فوڈ سیکیورٹی