خبر پہ ایکشن
گزشتہ روز اغواء ہونے والے بچے کو ڈی پی او ہری پور سلیمان ظفر نے بازیاب کروا دیا
ڈی پی او کی خصوصی ہدایت پہ انویسٹیگیشن ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے محمد مصطفی کو بازیاب کروا کے ماں کے حوالے کر دیا
ضلع ہری پور کی عوام کا ڈی پی او ہری پور اور انویسٹیگیشن ٹیم کو خراج تحسین
تھانہ سٹی ہری پور نے متاثرہ عورت کو دن 3 بجے بچہ حوالے کر دیا
متاثرہ عورت نے ڈی پی او ہری پور اور انویسٹیگیشن ٹیم کا شکریہ ادا کیا














