تندی باد مخالف سے نا گھبرا اے عقاب
یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے
ڈی آئی جی ہزارہ ڈویژن محمد اعجاز خان ہری پور میں ڈی پی او کے فرائض بھی سر انجام دے کر گئے ہیں جتنا عرصہ گزرا ضلع ہری پور میں امن وامان کی صورتحال رہی ،ایک انتہائی ایماندار ، فرض شناس ، کرائم فائٹر ، انتھک ، ملنسار ، معزز شہریوں کا محافظ ، جواں حوصلہ ، عظیم صلاحیتوں کا حامل اور اپنے پیشہ سے مخلص پولیس افسر ہے. اگر اسکو ایک مثالی پولیس افسر کہا جائے تو کچھ غلط نہ ہوگا پُرامن اور شریف شہریوں کی دعائیں ہمہ وقت آپ کے ساتھ ہیں اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو آمین یارب العالمین.💕