وزیراعظم شاہدخاقان سے امریکی وزیرخارجہ کارابطہ، جنوبی ایشیا ء بارے نئی پالیسی پر تبادلہ خیال

 
0
372

اسلام آباداگست22(ٹی این ایس)امریکی وزیر خارجہ ٹیلرسن نے بھارت اور افغاستان کے وزرائے خارجہ سے بھی رابطہ کیا ۔ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن اور وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی گفتگو میں جنوبی ایشیا سے متعلق نئی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دوسری جانب امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے بھارت اور افغاستان کے وزرائے خارجہ سے بھی رابطہ کیا ہے