حکومت اور پیپلزپارٹی کے درمیان حتمی معاملات طے پاگئے
تفصیلات کے مطابق سابق اسپیکر و وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو کشمیر کمیٹی کا چئیرمین بنانے کا فیصلہ کر لیا گی
کشمیر کمیٹی کا چئیرمین کا انتخابات سوموار کو ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کو قومی اسمبلی میں 8 کی بجائے 14 قائمہ کمیٹیاں ملیں گی۔
ن لیگ نے اپنے حصے سے پیپلزپارٹی کو قائمہ کمیٹیاں دیدیں۔
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بھی پیپلزپارٹی کو دئیے جانے کا امکان ہے۔