ہری پور ( کرائم رپورٹر ) تحصیل غازی کے نواحی گاؤں قاضی پور سے تعلق رکھنے والے ممتاز شاعر، ادیب اور پریس کلب غازی کے سابق صدر الیاس خان طاہر خیلی کا جواں سال پوتا ہزارہ سکول اینڈ کالج غازی کا سیکنڈ ائیر کا ھونہار طالبعلم مقدر خان ولد فرہاد خان شام کے وقت نہاتے ھوئے حسن پور کے مقام پر دریائے سندھ کی بے رحم موجوں کی نظر ھو گیا, جس کی تلاش جاری ہے۔ آللہ تعالیٰ اس کے والدین اور دیگر فیملی کو صبر و استقامت عطا فرمائیں،












