اسلام آباد(ٹی این ایس) ارٹس کونسل میں سیاسی اثر و سو کی وجہ سے لاہور راولپنڈی اور اسلام اباد کے فنکاروں کو سردار کمال کی یاد میں ایک تقریب

 
0
235

اسلام آباد

ارٹس کونسل میں سیاسی اثر و سو کی وجہ سے لاہور راولپنڈی اور اسلام اباد کے فنکاروں کو سردار کمال کی یاد میں ایک تقریب مقرر کر رکھی تھی جو کہ سیاسی اثر و سو کی وجہ سے نہ ہو سکی اب مرحوم فنکاروں کو بی اس حکومت میں ارٹس کونسل میں جگہ نہ ملے گی فنکار پاکستان کا سرمایہ ہوتے ہیں اور انہی کو ارٹس کونسل میں جانے کی اجازت نہ سکی اس کی وجہ کیا ہے صرف سیاسی عمل دخل ہے اعلی کام اس کا سخت نوٹس لیں اور فنکاروں نے ارٹس کونسل کے باہر ہی سردار کمال کی مغفرت کے لیے دعا کی اور یہ بھی کہا کہ اللہ ہمارے ملک کے کرپٹ سیاست دانوں کو جلد سے جلد ان کی اصل جگہ پہ پہنچائے