اسلام آباد(ٹی این ایس) پاکستان کی وزیرِ مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ نے کہا ہے کہ حکومت نے جان بوجھ کر انٹرنیٹ کو بند یا سلو نہیں کیا

 
0
236

اسلام آباد

پاکستان کی وزیرِ مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ نے کہا ہے کہ حکومت نے جان بوجھ کر انٹرنیٹ کو بند یا سلو نہیں کیا بلکہ ایسا وی پی این کے زیادہ استعمال کی وجہ سے ہوا۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ یقینی بنائیں گے کہ صارفین کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔