جیکب آباد،سی آئی اے (-2 )ٹھل کی کاروائی، قتل اور پولیس مقابلے کے کیسوں میں مطلوب اشتھاری گرفتار

 
0
477

جیکب آباد،،اپریل 20(ٹی این ایس): جیکب آبادسی آئی اے (-2 )ٹھل کی کاروائی، قتل اور پولیس مقابلے کے کیسوں میں مطلوب اشتھاری ملزم گرفتارکرلیا گیا ۔ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن ریٹائرڈ فیصل عبداللہ چاچڑ کے ہدایات برائے اشتھاری و روپوش ملزمان کی گرفتاری کو مدِنظر رکھتے ہوئے،تفسیلات کے مطا بق  انچارج سی آئی اے (-2 )سب انسپیکٹر ہدایت اللہ بجارانی نے گشت کے دوران تھانہ ٹھل اے سیکشن کے مندرجہ ذیل قتل اور پولیس مقابلے کے کیسوں میں مطلوب اشتھاری ملزم انصار ولد سلامت جکھرانی کو گرفتار کر لیا۔