اسلم آباد(ٹی این ایس) آج مورخہ 27 اگست بروز منگل ال پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکر یونین کے زیر انتظام مریڑ حسن راولپنڈی میں واپڈا کی نچکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

 
0
81

آج مورخہ 27 اگست بروز منگل ال پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکر یونین کے زیر انتظام مریڑ حسن راولپنڈی میں واپڈا کی نچکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ریجنل چیئرمین ہائیڈرو یونین جاوید اقبال بلوچ صاحب
زونل چیئرمین چکوال سرکل ملک خالد محمود صاحب
زونل چیئرمین کنسٹرکشن اسلام اباد داؤد گل صاحب اور دیگر قائدین نعروں اور تقاریر سے مظاہرین کا جوش گرماتے

https://www.facebook.com/share/p/WwKoXMCaeZyMHv17/?mibextid=C7JYKg