کراچی(ٹی این ایس) ‏کارساز حادثہ کیس میں بڑی پیشرفت، نتاشا دانش کی فیملی اور جاں بحق باپ بیٹی کے اہلخانہ کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

 
0
97

کراچی

‏کارساز حادثہ کیس میں بڑی پیشرفت، نتاشا دانش کی فیملی اور جاں بحق باپ بیٹی کے اہلخانہ کے درمیان معاہدہ طے پا گیا مبینہ ساڑھے 5 کروڑ روپے سے زائد دیت کے طور پر رقم ادا کر دی گئی۔ایک رشتہ دار کو ملازمت دی جائیگی،