اسلام آباد(ٹی این ایس) ایس ایس پی ٹریفک محمد سرفراز ورک کی زیر صدارت اجلاس

 
0
79

اسلام آباد

ایس ایس پی ٹریفک محمد سرفراز ورک کی زیر صدارت اجلاس:
اجلاس میں ایس پی ٹریفک ،ڈی ایس پیز اور محرران نے شرکت کی۔ آنے والے اہم ایونٹس کے حوالےسے خصوصی بریفنگ ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنایا جائے۔ مارکیٹس ڈیوٹی کے حوالے سے کسی قسم کی غفلت لا پرواہی برداشت نہیں کی جائے گی۔