اسلام آباد (سہ پہر) سلام آباد میں کالے شیشوں والے پیپرز، فینسی نمبر پلیٹس اور فلیشر لائٹس کے استعمال اور خریدو فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی

 
0
107

اسلام آباد میں کالے شیشوں والے پیپرز، فینسی نمبر پلیٹس اور فلیشر لائٹس کے استعمال اور خریدو فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی، خلاف ورزی کی صورت میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کاروائی ہوگی۔