پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے
جنرل اسسٹنٹ ریونیو قصور سجاد احمد قریشی کو تبدیل کرکے سب رجسٹرار نشتر ٹاؤن لاہور تعینات کردیا گیا
عبداللہ غازی خان کو اسسٹنٹ کمشنر HR&COORD راولپنڈی تعینات کردیا گیا
سیکشن آفیسر ہوم ڈیپارٹمنٹ عثمان شاہزیب کی خدمات پلاننگ اینڈ ڈوپلپمنٹ بورڈ کے سپرد
سیکشن آفیسر محکمہ جنگلات احمد علی رضا کو سیکشن آفیسر کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ تعینات کردیا گیا
نسیم الغنی کو سیکشن آفیسر محکمہ لائیو سٹاک تعینات کردیا گیا