اسلام آباد (ٹی این ایس) اختلافات ختم، وزیراعلی علی امین گنڈا پور کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات

 
0
24

اختلافات ختم، وزیراعلی علی امین گنڈا پور کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، صوبے میں امن و امان اور دیگر مسائل پر تبادلہ خیال، گورنر کی صوبائی مسائل کے حل کے لیے وہ وفاق سے رابطہ کرنے کی یقین دہانی