نوجوان کی پارلیمنٹ کے سامنے خود کُشی کی کوشش، چھُری سے اپنا گلا کاٹ لیا

 
0
411

اسلام آباد:اگست26(ٹی این ایس) پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے ایک نوجوان نے خود کُشی کی کوشش کی ۔ تفصیلات کے مطابق نوجوان پارلیمنٹ ہاؤس  کے سامنے پولیس کا حصار توڑ کر اندر داخل ہو گیا اور چھُری کے وار سے اپنا گلا کاٹ لیا پولیس زرائع کے مطابق  لڑکے نے  مبینہ طور پر محبت میں ناکامی کی وجہ سے  خودکشی کی کوشش کی۔ زخمی نوجوان کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔