ہری پور (ٹی این ایس) تھانہ خان پور کی حدود چھوئی میں منشیات فروشوں کا پولیس پر فائرنگ جوابی فائرنگ سے ایک ملزم ہلاک ایک فرار پولیس

 
0
116

ہری پور تھانہ خان پور کی حدود چھوئی میں منشیات فروشوں کا پولیس پر فائرنگ جوابی فائرنگ سے ایک ملزم ہلاک ایک فرار پولیس

ہری پور پولیس مقابلے میں جان بحق راجہ یاسر عادی منشیات فروش تھا رائیڈر کے روکنے پر فائرنگ کی پولیس

ہری پور جان بحق شخص کی نعش ٹراما سنٹر منتقل

ہری پور دوسرے ملزم کی گرفتاری کے لیے خانپور پولیس کی مختلف مقامات پر چھاپہ زنی اور سرچ اپریشن جاری،