راولپنڈی (ٹی این ایس) تھانہ پیرودھائی پولیس کے اے ایس ائی سعید نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے جعلی کرنسی پکڑ لی

 
0
41

راولپنڈی (ٹی این ایس)تھانہ پیرودھائی پولیس کے اے ایس ائی سعید نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے جعلی کرنسی پکڑ لی جس میں 70 ہزار جعلی پانچ ہزار والے اور انہوں نے کہا کہ یہ جعلی کرنسی ہماری غریب عوام کو لوٹنے کے لیے استعمال کی جانی تھی اس طرح کے لوسر باز اور فراڈی لوگ زیادہ تر جالی کرنسی خواتین سے استعمال کرواتے ہیں اور کوئی بھی شخص جعلی کرنسی استعمال کرتے ہمیں نظر ایا تو نہ بچ گا اگے ہمارے ملک کی عوام غربت کی چکی میں پس رہی ہے اور اس طرح کی جلسات عوام کا کتنا نقصان کرتے ہیں اور اگر اس طرح کے لوگ ہمارے تھانے کی حدود میں نظر ائے تو ہم سے نہ بچ پائیں گے کیونکہ تھانہ پیر ودائی کے ایس ایچ او ملک کاشف کا منشور ہی یہی ہے کہ کوئی بھی جرم نظر ائے تو اسے بالکل نہ چھوڑیں کیونکہ ہماری ڈیوٹی کی اولین درجے یہی ہے