ہری پور (ٹی این ایس): تھانہ ٹی آئی پی کی حدود میرپور کے رہائشی کے درجن سے زائد جانوروں کو نامعلوم ملزمان کی جانب سے زہر دی گئی۔پولیس
ہری پور ( رپورٹ ملک رضوان چوہان ) ابتدائی اطلاعی رپورٹ تھانہ ٹی آئی پی میں درج
ہری پور: زرائع کے مطابق شاویز خان / میاں جان نامی شخص کے جانوروں کو مبینہ طور پر زہر دی گئی چار پالتو مویشی ہلاک۔ دیگر کی حالت تشویشناک
ہری پور: میاں جان نامی شخص اپنی روداد لیکر تھانہ ٹی آئی پی پہنچ گیا۔
ہری پور: مدعی کی جانب سے ظلم و بربریت کی مثال قائم کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
ہری پور: مدعی کو لاکھوں روپے کے نقصان کا سامنا۔
Video Player
00:00
00:00
Video Player
00:00
00:00
Video Player
00:00
00:00
Video Player
00:00
00:00