اسلام آباد، اپریل 02 (ٹی این ایس): اہلسنت والجماعت اسلام آباد کے رہنما مسعود الرحمن عثمانی کو گرفتار کر لیا گیا۔انکی گرفتاری کے بعد اہلسنت الجماعت کے کارکنوں نے اسلام آباد ایکسپریس وے کو بلاک کر دیا جبکہ پشاور روڈ کو بھی ترنول کے قریب سے بلاک کر دیا گیا ہے
یہ امر قابل ذکر ہے کہ مسعود الرحمن عثمانی کا نام فورتھ شیڈول لسٹ میں بھی موجود تھا۔